𝐑𝐚𝐡 𝐞 𝐧𝐨𝐨𝐫
𝐑𝐚𝐡 𝐞 𝐧𝐨𝐨𝐫
February 10, 2025 at 12:46 PM
"اس شخص کیلیے خوش خبری ہے جو رمضان آنے سے پہلے ہی اپنی اصلاح کر لے." عمرو بن قیس رحمہ اللّٰہ (لطائف المعارف: 138) اللهم بلغنا رمضان ونحن في صحة وعافية، وأنت راضٍ عنا، واغفر لنا ذنوبنا، وطهر قلوبنا، وأعنَّا على الصيام والقيام، واجعلنا فيه من المقبولين. یا اللہ، ہمیں رمضان تک صحت اور تندرستی کے ساتھ پہنچا اور ہم سے راضی ہو۔ ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمارے دلوں کو پاک کر دے، ہمیں روزے رکھنے اور نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما، اور ہمیں قبول شدہ لوگوں میں شامل فرما۔
❤️ 1

Comments