𝐑𝐚𝐡 𝐞 𝐧𝐨𝐨𝐫
February 11, 2025 at 03:06 PM
اسلام و علیکم ڈئیر سسٹرز!!
کل سے ایامِ بیض کے دن شروع ہو رہے ہیں۔ آپ کوشش کریں کہ اِن دنوں کے روزے رکھ لیں، ان میں آپ مختلف نیتیں بھی کر سکتی ہیں۔ جیسے کہ:
۰آپ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے بعد شعبان میں سب سے زیادہ روزے رکھتے تھے تو آپ بھی اسی نیت سے رکھ سکتی ہیں۔
۰ایامِ بیض کے روزوں کی نیت بھی کر لیں۔
۰پچھلے سال کے رمضان کے قضاء روزوں کی نیت کر لیں۔
۰جمعرات کو اعمال پیش ہوتے ہیں، تو اُس دن کی بھی سنت روزے کی نیت کر لیجئے۔
• *Wednesday 12th February*
[13th Sha’ban]
• *Thursday 13th February*
[14th Sha’ban]
• *Friday 14th February*
[15th Sha’ban]