𝐑𝐚𝐡 𝐞 𝐧𝐨𝐨𝐫
March 2, 2025 at 12:08 AM
اےاللّٰهﷻ! تیری بخش میرے گناہوں سے زیادہ وسیع ہے، میں اپنے اعمال کی نسبت تجھ سے رحمت کی امید کرتا ہوں
اَللّٰھُمّ اِنِّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنَّا
اےاللّٰهﷻہمارے لیے رحمت اور بخشش لکھ دے ہمارے لیے جنت میں جگہ بنا دے
اےاللّٰهﷻہمیں ان لوگوں میں شامل فرما دے جن پر تونے رحم کردیا اور انہیں بخش دیا ،جنکی گردنیں آگ سے آذاد ہوجائیں. آمین🤲🏻
وَلَمْ اَکُنْ بِدُعَآئِکَ رَبِّ شَقِيّاً