ᰔᩚ𝔾𝕙𝕦𝕝𝕒𝕞‿⁠𝔾𝕙𝕠𝕦𝕤ᰔᩚ
ᰔᩚ𝔾𝕙𝕦𝕝𝕒𝕞‿⁠𝔾𝕙𝕠𝕦𝕤ᰔᩚ
February 17, 2025 at 04:26 PM
*ﷲ کی راہ میں قتل کیا جاؤں پھر زندہ کیا جاؤں😥* رسول اللہ ﷺ نے فرمایا”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، میری آرزو ہے کہ میں اللہ کے راستے میں جنگ کروں اور قتل کیا جاؤں پھر زندہ کیا جاؤں، پھر قتل کیا جاؤں، پھر زندہ کیا جاؤں، پھر قتل کیا جاؤں، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ان الفاظ کو تین مرتبہ دہراتے تھے کہ میں اللہ کو گواہ کر کے کہتا ہوں۔“ (الجامع الصحیح 7227)
❤️ 😢 5

Comments