NNNEWS22
February 2, 2025 at 05:51 PM
*کراچی:---*
آج لالوکھیت مارکیٹ سے سامان خریدا تھا بہن کے جہیز کے لئے برتن اور دیگر سامان اور وہاں سے رکشہ کروایا والدہ اور خالہ رکشہ میں بیٹھی تھی رکشہ میں جہیز کا سامان موجود تھا خالہ اور والدہ کو ناظم آباد 4 نمبر پیٹرول پمپ کے سامنے زبردستی اتارا اور وہاں سے رکشہ والا فرار ہوگیا، رکشہ میں جہیز کا کافی سامان اسکی چھت پر بندھا ہوا تھا اور کچھ اندر تھا ہم نے cctv ریکارڈنگ حاصل کرلی ہے جس میں شکل نظر آرہی ہے پلیز الرٹ رہیں اور کوئی معلومات اس شخص کی ہو تو رابطہ کریں
Mobile no 0311-8449539
*@NNNEWS22*