NNNEWS22
February 3, 2025 at 04:35 PM
ملتان میں ACاپنے پروٹوکول کے ساتھ روڈ پر نکلا اور راستے میں جو بھی گاڑی یا بائیک آئی انکو تیزدار آلے کے ذریعے پنکچر کرتا رھا۔۔۔
اس کو آپ کیسے دیکھتے ہیں
ظلم و ناانصافی 😭
ایسا ہی کرنا چاہیے قانون نافذ کروانے کیلئے ❤️
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*
https://whatsapp.com/channel/0029Va88KDtCcW4tBmZUrx2S
*@NNNEWS22*