NNNEWS22
NNNEWS22
February 4, 2025 at 02:58 AM
ضلع کیماڑی اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کا پرانا گولیمار میں لیاری گینگ وار کمانڈر کاشف عرف سندھی کے منشیات کے اڈے پر چھاپہ انتہائی مطلوب منشیات ڈیلر سپلائر سمیت 10 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات ، اسلحہ و موٹر سائیکلیں برآمد

Comments