NNNEWS22
NNNEWS22
February 4, 2025 at 03:02 AM
*ترکی میں پنشن میں اضافہ نہ ہونے پر بوڑھے پنشنرز نے حکومت کو ایک دلچسپ دھمکی دی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہماری پنشن مہنگائی کے حساب سے نہ بڑھائی گئی تو ہم کسی 20 سالہ جوان لڑکی سے شادی کر لیں گے۔ اس طرح حکومت کو ہماری موت کے 40 سے 50 سال بعد بھی پنشن دینا پڑے گی۔* *یہ دھمکی اتنی زبردست نکلی کہ حکومت نے فوراً پنشن میں 40 فیصد اضافہ کر دیا!* *پاکستانی پنشنرز بھی عقل استعمال کریں* *@NNNEWS22*

Comments