NNNEWS22
NNNEWS22
February 4, 2025 at 09:25 PM
🛑 *ظلم کی انتہا* *سندھ کے علاقے نیوز سعید آباد میں علاقے کے باثر وڈیروں نے بغیر کسی ٹھوس ثبوتوں کے مظلوم علی سولنگی کے ساتھ ظلم کی انتہا کر دی محنت مزدوری کر کے ریڑی پر کیلے بیچنے والا علی سولنگی کو ظالم وڈیروں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر راستے سے اٹھایا اور ظلم کے انتہا کر دی۔ ۔۔ *علی سولنگی چیختا چلاتا ہر طرح کی قسمیں اٹھاتا رہا پر ظالموں کو ذرا بھی رحم نہ آیا آخر تک ظالم شک کی بنا پر علی سولنگی کے اوپر ظلم کرتے رہے اور علی سولنگی کو چوری تسلیم کرنے پر مار بس یہ کہہ دو کہ چوری تم نے کی ہے جو کے علی سولنگی نے کی ہی نہیں تھی علی سولنگی ایک محنت کش اور مزدور شریف پر غریب انسان ہے جو کہ اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے علاقے میں ریڑھی پر کیلے بیچتا ہے* *سندھ کا قانون ہم سب کے سامنے ہیں ان جیسے وڈوروں کی سپورٹ سندھ حکومت کرتی ہے تبھی یہ وڈیرے اپنے ہی گھروں اور اوطاقوں میں اپنی کچہری قانون اور خود ہی جج بن کر اسے ظلم اور زیادتیاں ٹھاتے رہتے ہیں ۔۔۔۔*🛝 *@NNNEWS22*

Comments