Peshawar Live پشاور 🇵🇰
Peshawar Live پشاور 🇵🇰
February 24, 2025 at 01:40 PM
*رمضان میں سحرو افطار کے وقت چوری والے فیڈر پر بھی بلاتعطل بجلی دینے کا فیصلہ* وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر پر ٹیکس لگانے کا پہلے ارادہ تھا نہ کوئی آگے ہے، بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی آسکتی ہے، رمضان میں چوری والے فیڈرز پر بھی سحر و افطار میں بجلی مہیا کریں گے *تفصیلات* 👇🏻 https://peshawarlive.com/latest-news/decision-to-provide-uninterrupted-power-even-to-stolen-feeders-during-sehr-iftar-in-ramadan/
😂 2

Comments