
Peshawar Live پشاور 🇵🇰
482 subscribers
About Peshawar Live پشاور 🇵🇰
PeshawarLive.com is a leading online news and information platform for the city of Peshawar. We are dedicated to providing our readers with the most current and relevant news and updates on a wide range of topics, including sports, culture, history, and more.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

ملک کیلئے خوشخبری، خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت نئی دریافت ملک کے ہائیڈروکاربن وسائل میں اضافے کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہوگی، ماڑی انرجیز تفصیلات 👇🏻 https://wp.me/pclXH6-4vH

*رمضان میں سحرو افطار کے وقت چوری والے فیڈر پر بھی بلاتعطل بجلی دینے کا فیصلہ* وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر پر ٹیکس لگانے کا پہلے ارادہ تھا نہ کوئی آگے ہے، بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی آسکتی ہے، رمضان میں چوری والے فیڈرز پر بھی سحر و افطار میں بجلی مہیا کریں گے *تفصیلات* 👇🏻 https://peshawarlive.com/latest-news/decision-to-provide-uninterrupted-power-even-to-stolen-feeders-during-sehr-iftar-in-ramadan/

*خیبرپختونخوا گیمز 2025 پروقار تقریب کے ساتھ اختتام پذیر* محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام جاری خیبرپختونخوا گیمز 2025 شاندار اور پروقار تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئیں۔ اختتامی تقریب پشاور اسپورٹس کمپلیکس کے ایرینا ہال میں منعقد ہوئی، جہاں صوبائی وزیر کھیل سید فخر جہاں نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ان کے ہمراہ صوبائی سیکرٹری اسپورٹس محمد ضیاء الحق، ڈی جی اسپورٹس عبدالناصر خان، ایڈیشنل ڈی جی اسپورٹس رشیدہ غزنوی، ڈائریکٹر آپریشنز اسپورٹس نعمت اللہ مروت اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے تفصیلات 👇🏻 https://wp.me/pclXH6-4vR

پشاور میں بی آر ٹی منصوبے میں توڑ پھوڑ کا سلسلہ تھم نہ سکا تفصیلات 👇🏻 https://wp.me/pclXH6-4vK

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی https://peshawarlive.com/latest-news/meteorological-department-predicts-rain-and-snowfall-in-different-parts-of-the-country/

رمضان میں عمرہ کے خواہشمند زائرین کیلئے گردن توڑ بخار کی ویکسین لگوانے کی ہدایت تفصیلات 👇🏻 https://peshawarlive.com/latest-news/instructions-to-get-meningitis-vaccine-for-pilgrims-wishing-to-perform-umrah-during-ramadan/

پشاور پولیس کے مختلف تھانوں کی کامیاب کارروائیاں، جعلی کرنسی، منشیات، غیر قانونی اسلحہ برآمد، متعدد گرفتار *تفصیلات* 👇🏻 https://peshawarlive.com/latest-news/successful-operations-by-various-police-stations-in-peshawar-counterfeit-currency-drugs-illegal-weapons-recovered-several-arrested/

*بجلی کمپنیوں کو سولرنیٹ میٹرنگ صارفین سے 18 فیصد سیلز ٹیکس وصول کرنے کی ہدایت* https://peshawarlive.com/latest-news/electricity-companies-directed-to-collect-18-percent-sales-tax-from-solar-net-metering-customers/

خیبرپختونخوا: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کا میل سٹاف اغوا، تفصیلات 👇🏻 https://peshawarlive.com/latest-news/khyber-pakhtunkhwa-mail-staff-of-government-girls-high-school-kidnapped/

پشاور: سکولوں سے باہر بچوں کیلئے ایجوکیشن ایمرجنسی انڈومنٹ فنڈز کے قیام کا فیصلہ https://peshawarlive.com/latest-news/peshawar-decision-to-establish-education-emergency-endowment-funds-for-out-of-school-children/