
Peshawar Live پشاور 🇵🇰
February 25, 2025 at 04:12 PM
*خیبرپختونخوا گیمز 2025 پروقار تقریب کے ساتھ اختتام پذیر*
محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام جاری خیبرپختونخوا گیمز 2025 شاندار اور پروقار تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئیں۔ اختتامی تقریب پشاور اسپورٹس کمپلیکس کے ایرینا ہال میں منعقد ہوئی، جہاں صوبائی وزیر کھیل سید فخر جہاں نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ان کے ہمراہ صوبائی سیکرٹری اسپورٹس محمد ضیاء الحق، ڈی جی اسپورٹس عبدالناصر خان، ایڈیشنل ڈی جی اسپورٹس رشیدہ غزنوی، ڈائریکٹر آپریشنز اسپورٹس نعمت اللہ مروت اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے
تفصیلات
👇🏻
https://wp.me/pclXH6-4vR