
🌴ألعلم📖(Al-Elim)🌴
February 18, 2025 at 07:41 AM
"گندے پانی میں چاہے جتنا بھی صاف پانی ملا دو، وہ کبھی پاک نہیں ہوگا۔
اور صاف پانی میں تھوڑا سا بھی گندہ پانی شامل کر دو تو وہ بھی ناپاک ہو جاتا ہے۔
اسی طرح بری صحبت اور گندے بندے کا ساتھ آپ کے کردار کو داغدار کر دے گا۔
ہمیشہ نیک اور اچھے لوگوں کا ساتھ اختیار کرو، کیونکہ اچھی صحبت ہی بہترین کردار کی ضمانت ہے۔"
👍
💯
2