
🌴ألعلم📖(Al-Elim)🌴
2.0K subscribers
About 🌴ألعلم📖(Al-Elim)🌴
. *🌴🖋️ألعلم📖(Al-Elim)✍️🌴* . *(ألعلم نور و الجهل ظلام.)* . *علم نور ہے اور جہالت تاریکی ہے،* *طلبالعلم فريضة* علي كل *مسلمومسلمة،* ہر *مسلمان مرد اور عورت* پر (اتنا) *علمِدین* سیکھنا *(جسسے حلال اور حرام کا پتہ چلجاۓ) فرضِعین* ہے، ٭ *ألعلم {چینل} کی تشکیل کا مقصد* *_محض علمی، اصلاحی، ادبی اور سبقآموز مضامین و تحاریر نیز فقہیمسائل_ کی ترویج و اشاعت ہے.* *٭ لہذا اس طرح کے مضامین کے لئے ہمارے اس چینل ﴿ألعلم﴾ کو فولو اور شئر کریں،* __________________________________ *Follow on _X (Twitter)_👇👇👇* https://x.com/MdsQasmi?t=SOVLQBT8a5yAGrC2A7Qm0g&s=09 *Follow on _Expluger_👇👇👇* https://explurger.com/pf/ftqdsmxk3ot45hy8b *Follow on _InstaGram_👇👇👇* https://www.instagram.com/sadiqulhaqqasmi?igsh=Y2ZtaWxkenY2dTF5
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

٭ *ألعلم {چینل} کی تشکیل کا مقصد* *_محض علمی، اصلاحی، ادبی اور سبقآموز مضامین و تحاریر نیز فقہیمسائل_ کی ترویج و اشاعت ہے.* *٭ `لہذا` اس طرح کے مضامین کے لئے ہمارے اس چینل `﴿ألعلم﴾` کو فولو اور شئر کریں،* 👇👇👇👇👇👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vaxg15MHAdNUL14Ibh22


*🌹ألسلام علیکم ورحمةاللّٰه وبركاه🌹* . . *🌴💎﴿نماز کی حاضری﴾💎🌴*

. *﴿إِناللّٰه و إناإليهراحعون.﴾* *`احمد آباد` سے `لندن` جانے والا ایئرانڈیا کا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا،* *طیارہ گرنے کے بعد نکلنے والی آگ نہایت ہولناک ہے۔* *اطلاعات کے مطابق طیارے میں `242` مسافر سوار تھے۔* *ہلاکتوں کی تعداد بہت زیادہ ہو سکتی ہے۔* *یہ لائیو ویڈیو بتایا جا رہا ہے۔*

. *﴿ مادرِعلمی دارالعلوم دیوبند ﴾* *مادرِعلمی دارالعلوم دیوبند کا خوشنما منظر،* *وہ بھی کیا دن تھے جب ہماری صبح و شام یہیں ہوا کرتی تھی،* https://youtube.com/shorts/uz9Z1iizOI0?si=9cmqwinmcvI6tWsU 👆👆👆👆👆👆👆👆 . *یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔*

♡ *خوش نصیب ہے وہ عورت جو مرد کی بے شمار چاہتوں کی اکیلی وارث ہو!* ~ 🗝♥️🍃


*🌹ألسلام علیکم ورحمةاللّٰه وبركاه🌹* . . *🌴💎﴿نماز کی حاضری﴾💎🌴*

*٭جبریل سے رب نے فرمایــــــا۔* *٭جنت ڪی سواری لے کر جــا۔* ┈┉┅━❀ *🌴أَلْعِلِمْ إسلامك چینل🌴*❀━┅┉ `Al Elim Islamic Channel` ┈┉┅━❀ *🌴أَلْعِلِمْ إسلامك چینل🌴*❀━┅┉┈ https://whatsapp.com/channel/0029Vaxg15MHAdNUL14Ibh22

*🎯 یہ دنیا کی زندگی ختم ہو جائے گی,* *اعمال باقی رہ جائیں گے,* *❤️سُبْحَانَ اللّٰهِ...* *🌹اَلْحَمْدُ للّٰهِ...* *🫶لَٓا إِِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ...* *☝️اللّٰهُ أَڪْبَرْ...* *🌴لَاحَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ*

. `﴿ فریڈمفلوٹیلا کونہیں؟ ﴾` *لوگوں کو اس `مددگار کشتی` کے بارے میں ضرور بتائیے،* اور *ان لوگوں کو بھی جو ”فریڈم فلوٹیلا“ کا نام تو سن رہے ہیں ۔۔ کام نہیں جانتے،* *`فریڈمفلوٹیلا` تین کشتیوں پر مشتمل ایک قافلہ ہے جو یکم جون کو اٹلی کی بندرگاہ سے غزہ کے بچوں کی مدد کے لیے نکلا تھا،* *یہ ایک پرامن مشن تھا جس کی منزل غزہ تھی،* *اسے آٹھ جون کو غزہ پہنچنا تھا۔ ان کے ساتھ ایک چھوٹا کارگو جہاز بھی تھا جس میں صرف `ادویات،` `خوراک،` `صاف پانی،` `سولرسسٹمز` اور `کچھبنیادی ضرورتکاسامان` غزہ لے جایا جا رہا تھا۔* *یہ ایک علامتی امداد اور تسلی تھی،* *چند ملکوں کے بہادر لوگ اس میں سوار تھے، جن میں:* * *ڈاکٹرز بھی تھے،* * *سوشل ورکرز بھی اور* * *چند طلبا بھی،* *ان پر وہ لوگ سوار تھے جو `نہفلسطینی` تھے، `نہعرب۔` وہ مختلف ملکوں، رنگوں اور مذاہب سے تعلق رکھتے تھے،* *مگر ان سب کے دل غزہ کے لیے دھڑک رہے تھے،* *ان کی نظر غزہ پر تھی، جہاں زندگی سسک رہی ہے،* *یہ فریڈم فلوٹیلا ان سب کے لیے تھا۔* * *کوئی نعرہ نہیں تھا،* * *کوئی ہتھیار نہیں،* * *صرف امن کا کارواں تھا،* * اور *فلسطین کا جھنڈا،* *`لیکن` جیسے ہی 9 جون کو یہ قافلہ سمندری غزہ کے قریب پہنچا تو اسرائیلی نیوی نے اسے گھیر لیا،* * *اسلحے کے زور پر روک لیا،* * *نہتے لوگوں پر حملہ کیا۔* * *ڈرون پھینکے،* * *آنسو گیس، شیل اور تشدد،* * *کارکنوں کو گرفتار کر لیا،* * *ان کا سارا سامان ضبط کر لیا گیا،* * اور *قافلے کو اسرائیلی بندرگاہ پر منتقل کر دیا،* * *وہ انسان جو انسانیت بانٹنے آئے تھے، قید کر لیے گئے،* * *کچھ زخمی ہوئے،* * *کچھ لاپتا، اور* * *کچھ اب تک واپس نہیں آئے۔* *★یہ کشتیاں آج غزہ تو نہ پہنچ سکیں،* *★مگر دنیا کے ضمیر تک ضرور پہنچ گئی ہیں،* *★یہ سفر بظاہر روک لیا گیا،* *★مگر رکا نہیں،* *★یہ بارہ بہادر افراد دنیا کے دو ارب مسلمانوں کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر گئے،* *★اس واقعے نے دنیا بھر میں ہیومن رائٹس کے علمبرداروں کو ہلا کر رکھ دیا،* اور *ادھر `غزہ کے بچے` جو اس سمندری جہاز کی آمد کے منتظر تھےاب پتا نہیں کب تک منتظر رہیں گے،* *٭ `مگر` `فریڈم فلوٹیلا` کا یہ سفر ختم نہیں ہوا،* *٭ جہاز تو روک لئے گئے،* *٭ مگر آواز نہ روکی گئی،* *٭ یہ آواز اب دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑ رہی ہے،* *`بہادروں کے قصے` ختم نہیں ہوتے رقم ہو جاتے ہیں،* *`فریڈم فلوٹیلا` قصہ نہیں تاریخ بن گیا،* اور *دولت و طاقت کے نشے سے لدے بےحس اسلامی ملکوں کا سر بھی شرم سے جھکا گیا۔۔۔* > *_💎✍️منجانب: ألعلم📖💎_* . _________________________ *اسطرح کی اچھی معلومات کیلیے ہمارےچینل `﴿ ألعلم ﴾` کو فولو کریں، `نیز` صدقۂِ جاریہ کے طور پر شئر بھی کرتے رہیے،👇👇👇* https://whatsapp.com/channel/0029Vaxg15MHAdNUL14Ibh22
