🌴ألعلم📖(Al-Elim)🌴
🌴ألعلم📖(Al-Elim)🌴
February 19, 2025 at 01:50 AM
*`صبح بخیر`* *`دماغ اور دل:` ایک نافرمان بیٹا اور دوسرا دانا(عقلمند) باپ ہے،* *دماغ* عقل و منطق کا چراغ ہے، جو روشنی دکھاتا ہے، جبکہ *دل* جذبات کے طوفان میں بہکنے والا ایک نافرمان بیٹا۔ *🧠 دماغ* ہمیشہ سوچ سمجھ کر فیصلے کرتا ہے، *❤️ دل* محبت، احساسات اور جذبات کے بہاؤ میں بہک جاتا ہے۔ اسی لیے ضروری ہے کہ *دماغ دانا باپ* کی طرح *دل* کی رہنمائی کرے، تاکہ وہ جذبات کی اندھی وادی میں بھٹکنے کے بجائے صحیح راہ پر چلے۔ ✨ اصل کامیابی *دماغ* اور *دل* کے درمیان توازن میں ہے،
💯 1

Comments