🌴ألعلم📖(Al-Elim)🌴
February 19, 2025 at 11:23 AM
دنیا کے سب سے تیز رفتار اور ناقابلِ شکست حملے!😂
جنہیں روکنا کسی کے بس کی بات نہیں...🤣
اور یہی وہ مبارک ہاتھ ہیں جو ہر گھر کی رونق ہیں!
اللہ تعالیٰ یہ ہاتھ سب کے گھروں میں آباد رکھے، خوشیاں بکھیرتے رہیں،
اور جن گھروں میں یہ نعمت موجود نہیں،
اللہ کریم انہیں نیک صالح، فرماں بردار اولاد عطا فرمائے۔ آمین! 🤲🌸
اولاد... رب کی رحمت کا سب سے حسین عکس ہے!
اللہ سب کے گھروں کو ہنستا بستا رکھے! آمین 🤲😊❤️
رمضان میں انکا حملہ اور بڑھ جائے گا 😄 خاص کر افطار کے اوقات میں.
😂
❤️
💯
6