
🌴ألعلم📖(Al-Elim)🌴
February 20, 2025 at 03:37 AM
*اے دوست!! ______ راستے تو بس دو ہی ہیں ایک اللہ کا راستہ جو جنّت اور کامیابی کی طرف جاتا ہے دوسرا نفس و شیطان کا راستہ جو ناکامی اور دوزخ کی طرف کو جاتا ہے اس کے علاوہ تیسرا کوئی آپشن نہیں...!!*
👍
💯
2