🌴ألعلم📖(Al-Elim)🌴
February 20, 2025 at 03:33 PM
*`مدارس کے طلباء`*
*وقت کے ولی اللہ ہیں ۔*
یقین نہیں آتا تو ویڈیو پوری دیکھیں ۔
آج ایک عزیز کے ہاں مدرسے میں جانے کا اتفاق ہوا۔
نماز عشاء ادا کرنے کیلئے مسجد میں گیا (جماعت سے نماز ادا نہیں کرسکا تھا کسی عذر کی وجہ سے تاخیر ہوگئی تھی)تو کیا دیکھا کہ مسجد سے کچھ رونے کی آوازیں آرہی ہیں مسجد میں داخل ہوا تو چند طلباء کوئی سجدے میں تو کوئی تشہد میں اپنے رب کے حضور گڑگڑا رہے تھے ۔
رات کے اس پہر جب ہر کوئی نیند اور آرام کے مزے لوٹ رہے ہیں یہ اللہ کے ولی اپنے رب کے حضور سجدہ ریز ہیں
یہ منظر دیکھ کر خدا کی قسم رونا آگیا ۔
*`(منقول)`*
❤️
3