
Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
February 25, 2025 at 07:45 AM
کبھی کبھی شدت سے دل کرتا ہے کہ کسی بھی طرح اڑ کر کعبہ پہنچ جاوں یاالہی تو وسائل پورے کرنے ، راستے مسخر کرنے ، خوابوں کو تعبیر دینے پر قادر ہے💐✨
"آللھم انی آسئلک زیارت الحرمین"
آمین یارب العالمین
❤️
🌹
4