Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀 WhatsApp Channel

Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀

212 subscribers

About Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀

*آپ کو یہاں الفاظ قلیل لیکن پُر دلیل ملیں گے نفرت کی بجاۓمحبت امن و آشنی ملےگی ایک نٸ سوچ ملےگی جو افق کےاس پار تک آپ کے ذہن کو روشن کر دے✍️ٹیچر ثمینہ❣️*

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
3/1/2025, 11:40:37 AM

*رمضان میں بہنوں کا بولا جانے والا جھوٹ.....!!* 🫣 *{اُٹھ جا بھائی بس پانچ منٹ رہ گئے ہیں...!!!}*🤭🤭 *Agree😂* *Not Agree👍🏼* ManshaAa 🧸

😂 ❤️ 8
Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
3/1/2025, 10:58:41 AM

> *روحِ مَـــن___🫠🪶* *ماہ رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد سورہ فتح یا کوئی بھی خاص عمل کرنے کا حکم* سوال میرا سوال دو حصوں پر مشتمل ہے، جو مندرجہ ذیل ہے: 1: یہ ہے کہ میں نے بہت سے لوگوں سے سنا اور پڑھا بھی ہے کہ رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد قرآن پاک کی سورۃ فتح کی تلاوت کی جائے تو سارا سال الله پاک آپ کے رزق کا بندوبست کر دیتے ہیں اور سارا سال امن رہے گا وغیرہ وغیرہ کیا کسی کتاب و حدیث سے یہ ثابت ہے یا نہیں؟ 2: ویسے تو ہم سب جانتے ہیں کہ بلا شبہ قرآن کی تلاوت کے لامحدود فضائل و برکات ہیں مگر سوال یہ ہے کہ ایک خاص دن ایسا خاص عمل کرنا کیسا ہے؟ *جواب* 1: ممکن ہے کہ مذکورہ وظیفہ (یعنی چاند دیکھ کر سورہ فتح پڑھنا) کسی بزرگ کے مجربات میں سے ہو، اس لیے پڑھنے میں حرج نہیں، البتہ یہ کسی حدیث سے ثابت نہیں ہے، اور نہ ہی اس طرح رمضان میں کسی خاص عمل کو کرنے کا شرعی حکم ہے کہ اس کی پابندی کی جائے، لہٰذا اس کے پڑھنے کو لازم نہ سمجھا جائے۔ 2: احادیثِ مبارکہ میں جہاں خاص دن قرآن مجید کا خاص حصہ پڑھنے پر فضائل مذکور ہیں تو اس دن وہ خاص حصہ پڑھنا چاہے، جیسے جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھنے کے بارے میں مختلف فضائل کا ذکر احادیثِ مبارکہ میں آیا ہے، البتہ رمضان المبارک کا مکمل مہینہ برکتوں والا ہے، مکمل مہینے میں قرآن کی زیادہ سے زیادہ تلاوت کرنی چاہے، خود آپﷺ رمضان کے مہینے میں قرآن کریم پڑھنے کا زیادہ اہتمام فرماتے تھے، جیسا کہ حدیث شریف میں ہے: *ترجمہ: حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہ روایت کرتے ہیں، کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سب سے زیادہ سخی تھے اور خاص طور پر ماہ رمضان میں جب جبرائیل آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ملتے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سب لوگوں سے زیادہ سخی ہوتے تھے اور جبرائیل آپ سے رمضان کی ہر رات میں ملتے اور قرآن کا دور کرتے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھلائی پہنچانے میں ٹھنڈی ہوا سے بھی زیادہ سخی تھے۔* (صحیح البخاری، کتاب المناقب، باب صفۃ النبی ﷺ، ج:1، ص:502، ط:نورمحمد کتب خانہ) *Owner❤‍🩹* *AJ’s Natural Desi Treasures* •┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈• Follow the Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VazxvHfElagqq41XO00y

❤️ 🌹 🩷 4
Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
3/1/2025, 1:00:59 PM

> *روحِ مَـــن___🫠🪶* *نیاں چاند 🌛 دیکھنے کی دعا🤲* 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

❤️ 🌹 🩷 3
Image
Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
3/1/2025, 11:41:15 AM

*تُم پے جو مرتا ہو اُسے اپنے ہاتھوں سے نہیں مارا کرتے۔*💔🫠 ManshaAa 🧸

❤️ 😂 😢 😭 🥹 5
Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
3/1/2025, 10:54:02 AM

> *روحِ مَـــن___🫠🪶* *🌅بہترین دن🌅* *’’حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جس بہترین دن میں سورج طلوع ہوتا ہے جمعہ کا دن ہے، جس دن میں حضرت آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے جس دن میں حضرت آدم علیہ السلام جنت میں داخل کیے گئے اور جس دن وہ جنت سے (زمین پر) اُتارے گئے۔‘‘* ( أخرجه مسلم في الصحیح، کتاب : الجمعۃ، باب : فضل یوم الجمعۃ،ج: 2 ص:585، الرقم : 854، ط:عيسى البابي الحلبي وشركاه، القاهرة) *Owner❤‍🩹* *AJ’s Natural Desi Treasures* •┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈•

❤️ 🌹 🩷 3
Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
3/1/2025, 11:41:39 AM

*_اے مطلب تیرا شکریہ😕_* *_تو نے جوڑ رکھا ہے انسانوں کو...... 🫠* ManshaAa 🧸

😢 ❤‍🔥 ❤️ 4
Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
3/1/2025, 11:36:26 PM
Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
3/1/2025, 11:29:05 PM

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* > *روحِ مَـــن___🫠🪶* *پیارے پیارے ممبرز حضرات بہانے مت لگاٸیں🥰* *وقت کم ہے اٹھ جاٸیں روزہ رکھ لیں* 🗣️

❤️ 🌹 🩷 4
Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
3/1/2025, 10:55:31 AM

> *روحِ مَـــن___🫠🪶* *بعض بزرگوں کا رمضان کی راتوں میں نہ سونا* *ـــــــــــــــــــــــــــ* حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس ناکارہ کا معمول 1338 ھ سے لے کر 1385ھ ہجری تک ماہ مبارک کی راتوں میں سونے کا نہیں تھا۔ ( یہ تقریبا 47 سال بنتے ہیں ) اور ایک اور جگہ فرماتے ہیں: رمضان المبارک کی راتیں تو جاگنے کے لیے ہوا کرتی ہیں۔ 📗📗 معمولات رمضان : ص 32، 33 بتلخیص *فائدہ :* ہمیں کم از کم اتنا تو چاہیے کہ تراویح اور فجر تسلی اور اطمینان سے پڑھیں ۔ اللہ تعالیٰ توفیق عطا فرمائیں Follow the Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VazxvHfElagqq41XO00y

❤️ 🌹 🩷 3
Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
3/1/2025, 10:50:00 AM

> *روحِ مَـــن___🫠🪶* *پھٹے ہوئے توڑے میں کتنا "خوبصورت سیب " ہے ایسے ہی بعض لوگوں کے پھٹے* *پرانے کپڑوں میں "خوبصورت دل" ہوتے ہیں۔* *لوگوں کا انتخاب کرتے وقت کسی کے کپڑے اور جوتے نہ دیکھیں بلکہ دل دیکھیں* *Owner❤‍🩹* *AJ’s Natural Desi Treasures* •┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈•

❤️ 🌹 🩷 4
Link copied to clipboard!