Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
February 28, 2025 at 06:47 AM
*لوگ چاہنے والا مانگتے ہیں پر بہتر یہ ہے کہ*💓🙃
*نبھانے والا مانگا جائے چاہنے والوں کا جب دل بھر جاتا ہے تو وہ بیج راستے میں چھوڑ جاتے ہیں*❤🔥😥
*نھبانے والا مجبوریوں کی اؤٹ میں بھی چھپ کر آپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گا*💯❣️🫠
(✨Řàjpööt 𝐐ᵘᵉᵉⁿ👑)~♥”
🌹
❤️
💯
4