
Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
March 1, 2025 at 10:54 AM
> *روحِ مَـــن___🫠🪶*
*🌅بہترین دن🌅*
*’’حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جس بہترین دن میں سورج طلوع ہوتا ہے جمعہ کا دن ہے، جس دن میں حضرت آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے جس دن میں حضرت آدم علیہ السلام جنت میں داخل کیے گئے اور جس دن وہ جنت سے (زمین پر) اُتارے گئے۔‘‘*
( أخرجه مسلم في الصحیح، کتاب : الجمعۃ، باب : فضل یوم الجمعۃ،ج: 2 ص:585، الرقم : 854، ط:عيسى البابي الحلبي وشركاه، القاهرة)
*Owner❤🩹*
*AJ’s Natural Desi Treasures*
•┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈•
❤️
🌹
🩷
3