Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                March 1, 2025 at 10:55 AM
                               
                            
                        
                            > *روحِ مَـــن___🫠🪶*
*بعض بزرگوں کا رمضان کی راتوں میں نہ سونا*
 *ـــــــــــــــــــــــــــ*
حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
 اس ناکارہ کا معمول 1338 ھ سے لے کر 1385ھ  ہجری تک ماہ مبارک کی راتوں میں سونے کا نہیں تھا۔
( یہ تقریبا 47 سال بنتے ہیں )
اور ایک اور جگہ فرماتے ہیں:
 رمضان المبارک کی راتیں تو جاگنے کے لیے ہوا کرتی ہیں۔
📗📗 معمولات رمضان : ص 32، 33 بتلخیص
 *فائدہ :*
ہمیں کم از کم اتنا تو چاہیے کہ تراویح اور فجر تسلی اور اطمینان سے پڑھیں ۔
اللہ تعالیٰ توفیق عطا فرمائیں
Follow the Islamic Girls*🕊Urdu poetry🔐💌🎀 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VazxvHfElagqq41XO00y
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            🌹
                                        
                                    
                                        
                                            🩷
                                        
                                    
                                    
                                        3