Shabab Al Quds
Shabab Al Quds
February 6, 2025 at 12:53 AM
*🛑 ٹـ.ـرمپ کی نیـ.ـتن یاہو سے ملاقات: ٹـ.ـرمپ نے غـ.ـزہ پر امـ.ـریکی قبضے کا براہ راست ارادہ ظاہر کر دیا* واشنگٹن میں حال ہی میں ہونے والی ملاقات اور پریس کانفرنس کے دوران: ⭕ ٹـ.ـرمپ نے کہا کہ سعـ.ـودی عرب نے اسـ.ـرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے بدلے فلسـ.ـطینی ریاست کا مطالبہ نہیں کیا۔ ⭕ پریس کانفرنس کے دوران ٹـ.ـرمپ نے کہا کہ امـ.ـریکہ غـ.ـزہ پر "قبضہ کرلے گا"، اسے "اپنی ملکیت بنائے گا" اور "زمین بوس کر دے گا"۔ ⭕ اس نے اپنے بے دخلی کے منصوبے پھر دہرائے اور کہا کہ وہ لوگوں کو غـ.ـزہ کے باہر "ایک خوبصورت علاقے" میں ”مستقل طور پر بسانا“ چاہتا ہے۔ ⭕ جب اس سے پوچھا گیا کہ آیا فلسـ.ـطینیوں کو غـ.ـزہ واپس جانے کا حق حاصل ہوگا، تو اس نے کہا: > "میری امید یہ ہوگی کہ ہم کچھ ایسا اچھا اور بہترین کریں کہ وہ واپس جانا ہی نہ چاہیں۔" ⭕ ٹـ.ـرمپ نے اشارہ دیا کہ دیگر ممالک بھی اس نسـ.ـل کشی کے منصوبے میں مدد دینے کے لیے تیار ہیں۔ > "میں دیکھ رہا ہوں کہ یہ مشرق وسطیٰ کے اس حصے میں استحکام لے کر آئے گا۔" "ہر وہ شخص، جس سے میں نے بات کہی، اس خیال کو پسند کرتا ہے۔"
😡 😢 🖐️ 🖐 🐍 👹 💔 🙏 🤬 🦴 32

Comments