Shabab Al Quds
Shabab Al Quds
February 11, 2025 at 12:32 PM
*🛑 غـ.ـزہ کے حکـ.ـومتی میڈیا آفس نے جنـ.ـگ بندی معـ.ـاہدے کی انسانی شقوں کی اسـ.ـرائیل کی خلاف ورزیوں کا بتایا ہے جس کی تفصیلات یہ ہیں:* - اب تک 12,000 امدادی ٹرک غـ.ـزہ کی پٹی میں داخل ہونے چاہیے تھے جبکہ صرف 8,500 داخل ہوئے ہیں۔ صیـ.ـہونی ریاست نے معـ.ـاہدے کے مطابق 3,500 ٹرکوں کی کمی کی ہے۔ - روزانہ 50 ایندھن کے ٹرک غـ.ـزہ کی پٹی میں داخل ہونے چاہیے تھے جبکہ صرف 15 داخل ہوئے ہیں۔ صیـ.ـہونی ریـ.ـاست نے روزانہ 35 ایندھن کے ٹرکوں کا داخلہ روکا ہے۔ - 60,000 عارضی موبائل ہاؤسنگ یونٹس غـ.ـزہ کی پٹی میں داخل ہونے چاہیے تھے جبکہ ابھی تک ایک بھی یونٹ داخل نہیں ہوا ہے، جس کے باعث لاکھوں غـ.ـزہ والوں کو عارضی پناہ حاصل کرنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ - 200,000 خیمے غـ.ـزہ کی پٹی میں داخل ہونے چاہیے تھے جبکہ صرف 20,000 داخل ہوئے ہیں۔ صیہـ.ـونی ریاست نے جنـ.ـگ بندی معـ.ـاہدے کا نفاذ ناکام کیا ہے، کیونکہ مزید 180,000 خیمے غـ.ـزہ کی پٹـ.ـی میں داخل ہونے چاہیے تھے۔
😢 🤲 ❤‍🔥 ❤️‍🩹 😡 😭 19

Comments