Shabab Al Quds
Shabab Al Quds
February 15, 2025 at 07:18 AM
اسرائیلی قیدیوں کی نئی کھیپ کی رہائی کے لیے خان یونس میں قائم کردہ اسٹیج پر القـ.ـ.ـسام کی جانب سے درج کردہ عبارتیں: 🔻 "کوئی ہجرت نہیں، سوائے القدس کی طرف!" 🔻 "ہم ہی طوفان ہیں، اے قدس! گواہ رہنا!" 🔻 "ہم سورج کی کرن کی طرح گزرے ہیں!"
❤️ ♥️ 🇵🇸 👍 🔥 🫀 20

Comments