
The Islamic Balochistan Post
February 18, 2025 at 01:39 PM
تربت میں فوجی تعمیراتی کمپنی پر حملہ
بلوچستان کے دوسرے بڑے شہر تربت کے علاقے ناصر آباد میں بلوچ مجاہدین نے پاکستان فوج کے تعمیراتی کمپنی فرنٹیئر آرگنائزیشن ورکس کے کیمپ پر حملہ کیا۔
حملے میں کمپنی کے تمام گاڑیوں کو نذر آتش کیا گیا۔
18 فروری 2025
👍
1