
The Islamic Balochistan Post
February 20, 2025 at 06:06 PM
‼️پاکستان پر ایسے حاکم مسلط ہیں جو افغانستان کے بارے اچھی نیت نہیں رکھتے، افغانستان میں ترقیاتی امور میں رکاوٹیں ڈالتے، سازشیں کرتے، عالمی سطح پر افغانستان کو بدنام کرتے، امنیتی مشکلات پیدا کرتے، داعش جیسی تنظیموں کو افغانستان میں بدامنی پھیلانے کےلئے بھیجتے۔
ذبیح اللہ مجاہد