
The Islamic Balochistan Post
February 21, 2025 at 06:27 AM
مومن کا سکون اور اطمینان زیاده خوشیاں اور نعمتیں پانے میں نہیں، بلکہ اللّٰه کی یاد اور اس کی رضا پر راضی رہنے میں ہے۔ اگر کوئی دنیا کی نعمتوں میں اطمینان تلاش کرے تو ساری زندگی خالی دامن ہی جھاڑتا رہے گا کیونکہ حقیقی سکون صرف اللّٰه کے قرب میں ہے، نہ کہ فانی دنیا کی آسائشوں میں۔
❤️
2