
URDU NOTES OFFICIAL CHANNEL
February 5, 2025 at 01:57 PM
اور وہ ایک دستی مشین سے چھاپا جاتا تھا۔ یہ خوبصورت رسالہ چار سال چلا.
بانو قدسیہ کا پہلا افسانہ ’’واماندگی شوق‘‘ 1950 میں ’’ادبِ لطیف‘‘ میں شایع ہوا تھا۔ ٹی وی پر بانو قدسیہ کی پہلی ڈراما سیریل ’’سدھراں‘‘ تھی. ٹی وی کے لیے ان کے سیریلز اور طویل ڈراموں میں ’دھوپ جلی‘، ’خانہ بدوش‘، ’کلو‘ اور ’پیا نام کا دیا‘ شامل ہیں.
1981 میں شایع ہونے والا ناول ’’راجہ گدھ‘‘ بانو قدسیہ کی شناخت بنا. اس کے کئی ایڈیشن شایع ہوچکے ہیں.
1983ء میں حکومت پاکستان کی جانب سے بانو قدسیہ کو ستارۂ امتیاز اور 2010ء میں ہلالِ امتیاز سے نوازا گیا ۔ 2012ء میں کمالِ فن ایوارڈ دیا گیا۔
بانو قدسیہ کی تصانیف
آتش زیر پا
آدھی بات
ایک دن
امر بیل
آسے پاسے
بازگشت
چہار چمن
چھوٹا شہر، بڑے لوگ
دست بستہ
دوسرا دروازہ
دوسرا قدم
فٹ پاتھ کی گھاس
حاصل گھاٹ
ہوا کے نام
ہجرتوں کے درمیاں
کچھ اور نہیں
لگن اپنی اپنی
مرد ابریشم
موم کی گلیاں
ناقابل ذکر
پیا نام کا دیا
پروا
پروا اور ایک دن
راجہ گدھ
سامانِ وجود
شہرِ بے مثال
شہر لازوال آباد ویرانے
سدھراں
سورج مکھی
تماثیل
❤️
👍
2