URDU NOTES OFFICIAL CHANNEL
URDU NOTES OFFICIAL CHANNEL
February 6, 2025 at 01:03 AM
*سقراط کی دس نصیحتیں:* 1. ہر چیز پر شک کرو۔ 2. ہمیشہ سچائی کی تلاش کرو۔ 3. کبھی بھی ہجوم کی پیروی نہ کرو۔ 4. مسلمہ باتوں پر ایمان نہ لاؤ۔ 5. بہت سوالات پوچھو۔ 6. بہت زیادہ پڑھو۔ 7. خیالات پر تنقید کرو، اور کسی کو بھی مقدس نہ سمجھو۔ 8. مذہبی پیشواؤں پر یقین نہ کرو۔ 9. اپنے منطق اور سوچ سے متصادم باتوں کو ہمیشہ رد نہ کرو۔ 10. جو تم سے مختلف رائے رکھتے ہیں انہیں نقصان نہ پہنچاؤ۔
👍 ❤️ 🙏 11

Comments