Off
Off
February 20, 2025 at 09:47 AM
Voice Of Al Quds 🇵🇸 *📢 اسرائیلی میڈیا کو لاشوں کی تصاویر نشر نہ کرنے کی اپیل* 🔻 مقبوضہ بیت المقدس: عبرانی ویب سائٹ واللا کے مطابق، اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے اسرائیلی میڈیا سے اپیل کی ہے کہ کل ہونے والی لاشوں کی حوالگی کی تصاویر نشر نہ کی جائیں۔ 📌 یہ اپیل ایسے وقت میں کی گئی ہے جب فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ جو لاشیں کل اسرائیل کے حوالے کی جائیں گی، وہ دراصل وہی قیدی ہیں جو اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شہید ہوئے۔ 📌 اس خدشے کے پیش نظر کہ یہ مناظر اسرائیلی عوام پر گہرے نفسیاتی اثرات ڈال سکتے ہیں، متاثرہ خاندانوں نے میڈیا کو ایسی تصاویر اور ویڈیوز جاری کرنے سے باز رہنے کی درخواست کی ہے۔

Comments