Off
Off
February 20, 2025 at 11:54 AM
غزہ: تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے بلڈوزرز کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ بھاری مشینری شمالی غزہ کی جانب پیش قدمی کر رہی ہے۔

Comments