Off
Off
February 20, 2025 at 03:59 PM
🔴 *عبرانی ذرائع ابلاغ میں نیتن یاہو کی تصویر پر "ملزم" کا لیبل* ◼️ اسرائیلی میڈیا میں گردش کرنے والی ایک تصویر میں نیتن یاہو کے چہرے پر "متہم" (ملزم) کا لفظ درج ہے، جو اس بات کی علامت ہے کہ وہ بیباس خاندان کے قتل کا براہ راست ذمہ دار ہے۔ ◼️ آج مزاحمتی تنظیموں نے بیباس خاندان کی لاشیں اسرائیلی حکام کے حوالے کیں، جس کے بعد صیہونی حلقوں میں نیتن یاہو پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

Comments