
Off
February 23, 2025 at 03:16 AM
📸 تصاویر | خانیونس میں اسیران کی رہائی کے منتظر اہل خانہ
خانیونس میں فلسطینی عوام اپنے پیاریوں کی رہائی کے انتظار میں بیتاب ہیں، جبکہ قابض صہیونی فوج دانستہ طور پر تاخیر کر رہی ہے اور آخری لمحات تک فلسطینی قیدیوں کو اذیت میں مبتلا رکھے ہوئے ہے۔
یہ مناظر قابض اسرائیل کی ہٹ دھرمی اور فلسطینی عوام کے صبر و استقامت کا واضح ثبوت ہیں۔