BNC OFFICIAL
BNC OFFICIAL
February 19, 2025 at 10:52 AM
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی نوابزداہ میر جمال خان رئیسانی کی بارکھان واقعہ کی مذمت کوئٹہ:دہشتگردوں نے نہتے مسافروں کو نشانہ بناکر اپنی بزدلی ظاہر کی ہے،نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کوئٹہ: ایسا کوئی نظریہ نہیں جو بے گناہوں کے خون بہانے کی اجازت دے،رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کوئٹہ: دہشتگرد کا نہ کوئی مذہب ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی قوم ،نوابزدہ میر جمال خان رئیسانی کوئٹہ: بلوچستان کو آگ اور خون میں نہلانے والے جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے،نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کوئٹہ:واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیائع دلی رنج ہوا،نوابزداہ میر جمال خان رئیسانی کوئٹہ: دکھ کی اس گھڑی میں غمزادہ خاندانوں کے ساتھ ہیں،نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی
😮 1

Comments