
BNC OFFICIAL
February 19, 2025 at 10:57 AM
سنجاوی:پوئی شریف سے سبی تبلیغی اجتماع جاتے ہوئے حاجی یوسف کا پک اپ ڈاٹسن گاڑی کو گاؤں غنزہ کے مقام پر حادثہ پیش آیا
سنجاوی: حادثہ کےنتیجے میں ایک شخص موقع پر جانبحق 3شدید زخمی۔
سنجاوی: زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال سنجاوی منتقل کردیا گیا ہے لیویز ذرائع
😢
1