BNC OFFICIAL
BNC OFFICIAL
February 19, 2025 at 11:30 AM
شہید باز مُحمّد کاکڑ فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر لعل خان کاکڑ نے بارکھان کے قریب مسافر بس بے گناہ معصوم مزدوروں کی شناخت کے بعد اتار کر شہید کرنے کی دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے ڈاکٹر لعل خان کاکڑ کا بارکھان کے قریب پیش آنے والے دہشت گردی کے بدترین واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بے گناہ مسافروں کو شناخت کے بعد انہیں بے دردی سے قتل کرنے والے انسان کہلانے کے لائق نہیں ہے ڈاکٹر کاکڑ نے بارکھان کے قریب 7 بے گناہ افراد کے شہادت کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی میں شہید افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر خان نے کہا کہ پوری قوم بارکھان واقعہ کے شہداء کے غم میں برابر کے شریک ہے....

Comments