BNC OFFICIAL
BNC OFFICIAL
February 19, 2025 at 11:40 AM
19 فروری 2025 کوئٹہ: صوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری کا بارکھان میں قریب پیش آنے والے دہشت گردی کے المناک واقعے کی مذمت کوئٹہ: نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری کا وحشیانہ اور بزدلانہ کارروائی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کوئٹہ : بے گناہ مسافروں کو شناخت کے بعد بے دردی سے قتل کرنے والے انسان کہلانے کے لائق نہیں ہیں، نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری کوئٹہ : حملہ نہ صرف متاثرہ خاندانوں کے لیے بلکہ پوری قوم کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے، صوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری کوئٹہ:معصوم جانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، صوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری کوئٹہ : عوام دہشت گردی کے خلاف متحد ہیں اور ایسے گھناؤنے اقدامات سے ہمیں خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا، مشیر بلدیات کوئٹہ: پوری قوم بارکھان واقعے کے شہداء کے غم میں برابر کی شریک ہیں، رہنماء پیپلزپارٹی و صوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری

Comments