BNC OFFICIAL
February 19, 2025 at 05:43 PM
قلات پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو سوائے مایوسی کے کچھ بھی نہیں ملا عوام کے مفادات کے خاطر آئندہ کا لائے عمل جلد طے کرینگے چیف آف دہوار سردار شیکل جان دہوار
قلات() پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء سردارشکیل جان دہوار نے کہا کہ پاکستان پیپلزپاررٹی شہید رانی بےنظیر بھٹو کے ساتھ دفن ہوچکاہے پاکستان پیپلزپارٹی اب عوام کی مفادات میں نہیں رے جس طرح حالیہ الیکشن میں قلات کے عوام نے پاکستان پیپلزپارٹی کو ایک طاقت دی مگر اج ہمیں ان کے برعکس رزلٹ مل رہی ہیں حالانکہ ہم نے فارم 47 کے تحت 6100ووٹ حاصل کئے اور وہ بھی ہمارے آفس کو الیکشن کے دوران بھی نشانابنایاگیا مگر عوام خوف ویراس کے باوجود پاکستان پیپلزپارٹی کاساتھ نہیں چھوڑا مگر اج ہمیں افسوس ہورہاہے مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت دونوں پاکستان پیپلزپارٹی کے ہیں مگر پھر بھی پیپلزپارٹی کے کارکنان مایوسی سے در در کے ٹوکرکھانے پرمجبور ہوچکے ہیں پارٹی قیادت بلخصوص چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری کو چائیے قلات کو صوبے میں نمائندگی دی جائے جس طرح قلات کے عوام نے نواب ثناء اللہ خان زہری اور پاکستان پیپلزپارٹی کو عزت دی قلات کا حق بنتاہے ہے صوبہ میں قلات کو نمائندگی میں حصہ دے تاکہ قلات کے عوام اور پارٹی کارکنان کی خدمت جاری ہوسکے اگر پارٹی قیادت نے قلات کے عوام اور پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان کو نزانداز کیاگیا تو ہم اپنے عوام کے ساتھ مل کر آئندہ کا لائے عمل طے کرینگے
😂
2