BNC OFFICIAL
February 20, 2025 at 08:27 AM
بلوچستان ہائیکورٹ/ پی ایس ڈی پی کیس
کوئٹہ: بی این پی عوامی کے سربراہ میر اسد بلوچ کی جانب سے پی ایس ڈی پی 2024/25 کے خلاف دائر آئینی درخواست کی سماعت
کوئٹہ: آئینی درخواست کی سماعت ہائیکورٹ کے جج جسٹس عبداللہ بلوچ اور جسٹس نجم الدین مینگل پر مشتمل ڈی بی بینچ نے کی
کوئٹہ: سماعت کے دوران درخواست گزار کی جانب سے بیرسٹر بلوچ خان ایڈووکیٹ جبکہ حکومت کی جانب سے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شہ حق ایڈووکیٹ پیش
کوئٹہ: پی ایس ڈی پی میں بلوچستان کے ایک حلقے کو مکمل نظرانداز کیا گیا یے، درخواست گزار
کوئٹہ: وزیر اعلی اور حکومت پورے صوبے کا ہوتا ہے ایک حلقے کو کیسے نظرانداز کیا جاسکتا یے، درخواست گزار
کوئٹہ: حکومت کی جانب سے جواب داخل نہ کرنے پر عدالت کا برہمی کا اظہار
کوئٹہ: آئندہ سماعت میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ ترقی و منصوبہ بندی کو پیش ہونے کا حکم
کوئٹہ: کیس کی سماعت 24 فروری تک ملتوی
👍
1