
BNC OFFICIAL
February 25, 2025 at 09:55 AM
جعفر آباد، 25 فروری
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر جعفر آباد پہنچ گئے
وزیر اعلٰی بلوچستان کی مقامی قبائلی عمائدین سے ملاقات
وزیر اعلٰی بلوچستان نے بگٹی قبائل کا دیرینہ تنازعہ حل کرکے فریقین کو شیر و شکر کردیا
امن و استحکام کے بغیر ترقی ممکن نہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
قومی یکجہتی بلوچستان کے استحکام کی ضمانت ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
قبائلی تنازعات کے خاتمے کے بغیر بلوچستان میں ترقی کا خواب مکمل نہیں ہو سکتا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
قبائلی عمائدین کے تعاون سے دیرینہ تنازعات کے حل کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان
ہر ضلع میں بنیادی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
تعلیم، صحت اور انفراسٹرکچر کے منصوبے بلوچستان کے مستقبل کو روشن بنائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا قبائلی عمائدین سے خطاب