
BNC OFFICIAL
February 25, 2025 at 12:10 PM
حب۔ صوبائی وزیر زراعت و کوآپریٹیوز میر علی حسن زہری کے ایک اور وعدے کی تکمیل
حب۔ صنعتی شہر حب میں ترقیاتی منصوبے کامیابی سے پایہ تکمیل کو پہنچنے لگے
حب۔ صوبائی وزیر نے الہ آباد ٹاؤن میں ڈیڑھ کلو میٹر روڈ اور سیوریج لائن منصوبے کا افتتاح کر دیا۔
حب۔ الیکشن کے دوران عوام سے کئے گئے وعدے پورے کررہے ہیں۔ میر علی حسن زہری
حب۔ منصوبے پر تخمینہ لاگت 60 ملین آئی ہے۔
حب۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے منصوبے کیلئے مالی سال کے دوران ایک کروڑ 80 لاکھ کے فنڈز اجراء ہوئے۔
حب۔ کم فنڈز اجراء کے باوجود کنٹریکٹر فرم نے منصوبے کی تکمیل ممکن بنائی۔
حب۔ سیکرٹری مواصلات کی ہدایت پر کم لاگت کے پائیدار منصوبے بنارہے ہیں۔
حب۔ ہماری کوشش ہیکہ رواں مالی سال کے دوران مفاد عامہ کے اسکیمات کی تکمیل یقینی بنائیں۔
ایکسیئن مواصلات و تعمیرات کی صوبائ وزیر کو بریفنگ