BNC OFFICIAL
February 25, 2025 at 03:23 PM
بی یوجے / مذمت
بلوچستان یونین اف جرنلسٹس ( بی یوجے ) کی جی این این نیوز کوئٹہ بیورو کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت
کوئٹہ : جی این این نیوز کوئٹہ بیورو کی بندش کا فیصلہ انتہائی غیر منصفانہ اور ورکرز کے معاشی استحصال کا تسلسل ہے ، صدر بی یوجے ، خلیل احمد
کوئٹہ : جی این این نیوزانتظامیہ نے کوئٹہ بیورو سے تمام 19 ارکان کو بغیر کسی وجہ کے برطرف کیا ہے ، صدر بی یو جے
کوئٹہ : کوئٹہ میں جی این این نیوزاور دیگرنیوز چینلز سے برطرف وکررز کو بحال نہ کیا گیا تو متعلقہ فورمزسے رجوع کریں گے، صدر بی یوجے
کوئٹہ : میڈیا ورکرز کی جبری برطرفی قواعدو ضوابط کی سنگین خلاف ورزی ہے ، جنرل سیکرٹری ، غنی کاکڑ
کوئٹہ : چئیرمین پیمرا اور دیگر حکام نیوز چینلز سے میڈیا ورکرز کی جبری برطرفیوں کا سختی سے نوٹس لیں ، غنی کاکڑ
کوئٹہ : میڈیا ورکرز کے معاشی استحصال میں ملوث ٹی وی چینلز کے خلاف کارروائی کی جائے ، بی یوجے
❤️
1