اردو اشعار 🫀🔐♥️
February 4, 2025 at 02:12 AM
چہرے جدید جسم پرانے لگے مجھے.
اک موڑ پہ تمام زمانے لگے مجھے..
تنہا میں جل رہا تھا تو خوش ہو رہے تو لوگ..
ان تک گئی جو آگ بجانے لگے مجھے..
آنکھوں میں جھانکنے کی ضرروت نہیں پڑی..
چہروں کے خول آئینہ خانے لگے مجھے..
اپنی طرف جو دیکھ لیا انکو دیکھ کر.
آنسو چراغ زخم خزانے لگے مجھے.
ظالم کا ہاتھ جب میری دستار پر پڑھا..
دنیا کے ہاتھ سرہانے لگے مجھے..
👍
❤️
5