
اردو اشعار 🫀🔐♥️
5.6K subscribers
About اردو اشعار 🫀🔐♥️
اچھی اور بہترین شاعری کے لئے فالو کریں
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اگر مگر کاش میں............. ہوں میں خود اپنی تلاش میں ہوں

آرزُوئیں فُضُول ہَوتی ہیں،. گَویا کاغَذ کے پھُول ہَوتی ہیں،.🍁🖤 ہَر کِسی کے نام پَر نَہِیں رُکتِیں، دھَڑکَنیں با اُصُول ہَوتی ہیں،..🍁🖤. پَتھّروں کے خُداؤں کے آگے، اِلتِجائیں فُضُول ہَوتی ہیں،....🍁🖤. خواب ٹُوٹیں یا بِکھَر جائیں، قِیمَتیں کَب وُصُول ہَوتی ہیں 🍁🖤 👁️

یہ جو نظروں سے تم میرے دل کو نڈھال کرتے ہو ...👁️🌼🥀 کرتے تو ظلم ہو صاحب .... مگر کمال کرتے ہو ...💞🥀

سوچا نہیں تھا میں کبھی تیرے جیسا شخص ۔۔ منہ پھیر لے گا مجھ کو پریشان دیکھ کرــــــ

ہاں مددگار کی ضرورت ہے چھت ہوں دیوار کی ضرورت ہے آپکی نفرتیں بتاتی ہیں آپ کو پیار کی ضرورت ہے تم تو لفظوں سے مار دیتے ہو تم کو بھی ہتھیار کی ضرورت ہے؟ جیت نے اندھا کر دِیا ہے تّجھے آپ کو اِک ہار کی ضرورت ہے

لائیں دل پر خرابیاں جاناں تیری آنکھیں گلابیاں جاناں ان دنوں وجہ اضطراب کی ہیں اپنی کم اضطرابیاں جاناں دشمنِ جاں ہے لفظ و معنیٰ کا یہ گروہِ کتابیاں جاناں سوچ تو،کیا تجھے گوارہ ہیں ؟ یہ میری بدشرابیاں جاناں جون ایلیا

🤍 *آج کل لوگـــــــــ اپنی غلطیوں پر شرمندہ نہیـــــــــں ہوتے۔۔۔۔۔بلکہ اُلٹا فخر کرتے ہیــــــــں۔۔۔۔جیسے غلطی نہیــــــــں۔۔۔۔۔ کمال کیا ہو۔۔۔۔۔*

شعر *مفلس جو اگر تن کی قبا بیچ رہا ھے۔* *واعظ بھی تو ممبر پہ دعاء بیچ رہا ھے۔* *دونوں کو ھے در پیش سوال اپنے شکم کا۔* *ایک اپنی خودی ایک اپنا خدا بیچ رہا ھے۔۔*

لوگ جھگڑے میں نوالے بھی گنا دیتے ہیں تربیت کیسی ہوئی یہ بتا دہتے ہیں ایسے لوگوں سے دوری ہی رہے بہتر ہے جو برے وقت میں اوقات دیکھا دیتے ہیں

عجب تھا اسکی دلداری کا انداز وہ برسوں باد جب مجھ سے ملا ہے بھلا میں پوچھتا اس سے تو کیسے متاع جان تمہارا نام کیا ہے