
اردو اشعار 🫀🔐♥️
February 4, 2025 at 07:12 AM
میرا اک مشورہ ہے التجا نہیں۔
تو میرے پاس سے اس وقت جا نہیں۔۔
یہی سب کچھ تھا جس دم وہ یہاں تھا۔
چلے جانے پے اسکے جانے کیا نہیں۔۔