
اردو اشعار 🫀🔐♥️
February 8, 2025 at 08:08 AM
بچپن کی خوش مزاجیاں سب چھین کر میری
اے زندگی کیوں تو نے جواں کر دیا مجھے
کاش کہ پلٹ جاؤں اس بچپن کی وادی میں۔❤️🌹
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی نہ کوئی ضروری تھا💝
❤️
6