
URDU ASHAAR O AQWAL اردو اشعار و اقوال
February 10, 2025 at 05:08 PM
ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے
جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے
دل شاعری, فیض احمد فیض
❤️
2