
URDU ASHAAR O AQWAL اردو اشعار و اقوال
February 10, 2025 at 05:21 PM
اب بے وجہ ، بے سبب دن کو رات نہیں کرتا فرصت ملے بھی تو کسی سے بات نہیں کرتا
اعتبار ، خُلوص، وفا کے دعوے داروں کو سپر د سب کر دیتا ہوں، اپنی ذات نہیں کرتا
لہجہ نرم رکھ کر ملتا ہوں عاجزی کے ساتھ مگر ہر فرد پہ ضائع ، سب جذبات نہیں کرتا
تذلیل محبت ہے ، بے حسوں سے محبت کرنا پتھروں پہ عیاں اپنے ، احساسات نہیں کرتا
ہار جاتا ہوں سب سے ہی اب جان بوجھ کر میں کسی کے نصیب میں ، مات نہیں کرتا
❤️
5